Pak Urdu Installer
تازہ ترین
کام جاری ہے...
منگل، 17 دسمبر، 2013

سرخیاں - خبریں شام- 17.12.13


·        راجیہ سبھا نے لوک پال اور لوک آیکت بل منظور کیا . لوک سبھا اس پر کل غور کرے گی .
·        عام آدمی پارٹی نے دہلی میں حکومت کی تشکیل پر عوام سے تجاویز طلب کیں .
·        وزارت داخلہ نے جنسی حملہ کیس میں جسٹس اے کے گانگولی پر کارروائی کے لئے وزارت قانون کی رائے طلب کی .
·        بھارت نے نیویارک میں اپنی سفارت کارکی گرفتاری پر شدید مخالفت کی .
·        جنوبی سوڈان کے دارالحکومت جوبا میں فوج کے متضاد گروہوں کے درمیان لڑائی میں کم سے کم 66 افراد ہلاک ہو گئے .

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں